Results 1 to 2 of 2

Thread: مجھے خبر تھی میرے بعد وہ بکھر جاتا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 مجھے خبر تھی میرے بعد وہ بکھر جاتا


    مجھے خبر تھی میرے بعد وہ بکھر جاتا
    سو اس کو کس کے بھروسے پہ چھوڑ کر جاتا

    وہ خوشبوؤں میں گھرا تھا کہ مثل سایۂ ابر
    میان صØ+Ù† چمن میں ادھر اّدھر جاتا

    وہ کوئی نشہ نہیں تھا کہ ٹوٹتا مجھ میں
    وہ سا Ù†Ø+ہ بھی نہیں تھا کہ جو گزر جاتا

    وہ خواب جیسا کوئی تھا نگار خانۂ Ø+سن
    میں جتنا دیکھتا وہ اتنا ہی سنور جاتا

    بس ایک خیال کی لو میں دھلا ہوا وہ بدن
    میں جتنا سوچتا وہ اتنا ہی نکھر جاتا

    رکا ہوا تھا میرا سانس میرے سینے میں
    اسے گلے نہ لگاتا تو گھٹ کے مر جاتا

    اک ایسے عالمِ وارفتگی سے گزرا ہوں
    جہاں سمیٹتا خود کو تو میں بکھر جاتا

    شکست ہو گیا پندار آئینہ ورنہ
    یقین کر میں تیرے عشق سے مکر جاتا

    نہ جانے کتنے Ù…Ø+اذوں پہ جنگ تھی میری
    بس ایک وعدہ نبھانے میں اپنے گھر جاتا
    Ù+Ù+Ù+



    2gvsho3 - مجھے خبر تھی میرے بعد وہ بکھر جاتا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: مجھے خبر تھی میرے بعد وہ بکھر جاتا

    2gvsho3 - مجھے خبر تھی میرے بعد وہ بکھر جاتا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •